نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عمر ریاض عباسی سے اپنے انٹر ویو میں سعودی حکومت کو اس واقعہ کا ذمہ دار قراردیا ہے اور اس واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات پر زور دیا ہے۔عمر ریاض عباسی نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ1960 سے لیکر اب تک کئی واقعات ہوچکے ہیں جس میں سینکڑوں حجاج شہید ہوئے ہیں لیکن آل سعود کے طور اطوار میں کوئی تبدیلی نہ ...
عمر ریاض عباسی نے الوقت سے انٹرویو میں نہتے کشمیریوں پر ہندوستانی فورس کی بربریت کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ پیش ہے الوقت سے انٹریو کا خلاصہ
سوال: نواز شریف کی حکومت کی مخالفت کے پیچھے آپ کے کیا اہداف ہیں؟
جواب: پاکستان میں موجودہ منظر نامے میں ڈاکٹر قادری نے حکومت کے خلاف یہ تحریک شروع کی ہے۔ یہ تح ...